empty
 
 
27.11.2020 09:02 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 27 نومبر 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش ایسنڈنگ تکون سے نیچے آ رہا ہے - اس بریک ڈاون کی تصدیق ہونا باقی ہے لیکن 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اضآفہ کی موو پہلے ہی کمزور ہو رہی ہے

This image is no longer relevant


جمعرات اور جمعہ کے روز 3390۔1 / 3400۔1 کا ریزسٹنس زون قائم رہا ہے کیونکہ قیمت کنسولیڈیشن کا انداز اپنائے ہوئے ہے - ریزسٹنس کی وجہ سپورٹنگ ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن کی بریک عمل میں آئی ہے

جمعہ کے درمیانی تجارت گھنٹوں میں کرنسی ریٹ 334۔1 اور 336۔1 کی سطح پر موجود سپورٹ کے تکنیکی لیول سے نیچے آئی ہے

قریب مُدتی تناظر میں قیمت کا 33۔1 کی سپورٹ کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

اگر قیمت 33۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایم اے سی ڈی بئیرش ڈائیورجنس سے رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ہوگی اس سے ممکنہ طور پر ایک مضبوط تنزلی کی موو 320۔1 کی سطح تک ملے گی

سپورٹ 3320۔1 کی سطح پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے اگر یہ سپورٹ لیول قائم رہتا ہے تو قیمت واپس جائے گی اور 334۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہوگا

Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback