Facebook
 
 

27.11.202017:31 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: نومبر 27 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 27.11.2020 analysis


اکتوبر میں سیل کے دو مواقع 1800۔1 - 1900۔1 کی سطح تک بننے والی حالیہ اضافہ کی موو کے دوران ملے تھے - تمام اہداف حاصل ہوئے تھے

بہرحال اتنی بڑی تنزلی کی موو کے بعد 1600۔1 کے پرائس لیول کے گرد بُلش تبدیلی کے واضح اشارے عمل میں آئے تھے

اس کے کچھ عرصہ بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر نے واضح خرید کا انداز بنایا تھا جو کہ 1750۔1 - 1780۔1 کے پرائس زون سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ کے بعد عمل میں آیا تھا

جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں اس کا تذکرہ کیا گیا تھا کہ قیمت کا ہدف 1920۔1 کی سطح کے گرد ہے جہاں بئیرش دباو عمل میں آیا تھا اور اس سے قیمت واپس 1800۔1 کی سطح تک واپس گئی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی کے لئے ایک اہم زون ہے

فی الوقت 1840۔1 کا پرائس زون ایک اہم زون ہے کہ جس پر پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھیے - تب سے اب تک قیمت اس سے نیچے کی بریک میں ناکام ہے

اسی وجہ سے اضافہ کی ایک اور موو 1930۔1 - 1960۔1 کی سطح تک عمل میں آئی ہے جہاں ممکنہ بئیرش رد عمل کے لئے پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھیے

مزید یہ کہ 1840۔1 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ درکار ہے کہ مزید تنزلی کا عمل 1750۔1 کی سطح تک عمل میں آسکے

تجارتی تجاویز

فی الوقت 1930۔1 - 1960۔1 کے گرد کا پرائس زون {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ} ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری فراہم کر رہی ہے تجارت سے باہر آنے کی سطح 1980۔1 کے گرد ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.