empty
 
 
03.12.2020 11:30 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 03 دسمبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یو ایس ڈی/ جے پی وائے کل واپسی سے قبل 70۔104 کے لیول تک اوپر گیا تھا ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 45۔104 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - یہ مزید اضافہ کے لئے 70۔104 کی سطح سے اوپر کی بریک کر سکتا ہے - ریزسٹنس 00۔106 اور اس کے بعد 00۔107 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 18۔103 کی سطح اور 18۔101 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - مجموعی صورتحال بُلز کے لئے حوصلہ افزاء ہی ہے اور درمیانی مُدت کے تناظر میں 00۔106 کی سطح حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 00۔106 کی ریزسٹنس ٹوٹ سکتی ہے جس کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے واپسی خرید کے زون میں جائے گا جس سے آنے والے کئی ہفتوں قیمت 00۔107 کی سطح تک جا سکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کی تجارتی حد 18۔101 اور 75۔111 کی سطح کے درمیان بنے ہے جس سے قیمت 75۔111 کی سطح تک اوپر جا سکتی ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن ، سٹاپ 18۔101 ، ہدف 00۔107اور اس سے اوپر ہے

خیر اندیشن


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback