empty
 
 
03.12.2020 12:00 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 03 دسمبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

فی الوقت بئیرز مارکیٹ میں ابھی سرمایہ کاری کرنا خطرہ کا سبب ہے کیونکہ ایکویٹیز کی قدر میں کمی ہو رہی ہے اور قیمت میں اُتار چڑھاو میں کمی مل رہی ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ کی موو ملی ہے اور قیمت 2053۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں ابھی بھی تجارتی رفتار تیز ہے اور ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق صورتحال کا تجزیہ کرنا خاصے وقت کا متقاضی ہے

یورو / یو ایس ڈی نے 2053۔1 اور 2001۔1 کے سپورٹ یول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر کی ہے اور یہ اشارے مل رہے ہیں ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں

قیمت ابھی بھی موونگ ایوریج سے اوپر ہے - فوری سپورٹ 2053۔1 کی سطح پر ہے جو کہ 78 فیصد فیبوناسی لیول ہے

یہ لیول یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک اہم سپورٹ لیول ہے - میرے خیال میں بہت سے تاجران یہ چاھیں گے کہ اس سطح کو ٹیسٹ کیا جائے

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر 2053۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہا ہے اور قیمت ابھی پہلے ریزسٹنس لیول 2125۔1 کی سطح تک جا رہی ہے

اگر یورو / یو ایس ڈی اس پئیر سے اوپر مضبوط حاصل کرتا ہے تو اس کے قیمت 2168۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جا سکتی ہے - اس ریزسٹنس لیول کے ٹیسٹ ہونے سے قیمت 2168۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جا سکتی ہے

اگرچہ بعض سرمایہ کار بئیرش ہو سکتے ہیں لیکن ذیادہ تر تاجران بُلش ہی ہیں - سٹاک مارکیٹ بحثیتِ مجموعی بڑے ٹائم فریمز میں مثبت رجحان کی حامل ہیں

لہذا پہلا سپورٹ لیول 2053۔1 کی سطح پر موجود ہے لہذا توقع یہ ہے کہ مارکیٹ 2053۔1 - 2070۔1 کے زون کے گرد بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز اہم سپورٹ لیول 2053۔1 سے اوپر پہلے ہدف 2125۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ ہم یہ دیکھ سکیں گے کہ قیمت 2125۔1 کی سطح پر موجود ڈبل ٹاپ جائے اور اس کو ٹیسٹ کرے

لہذا مضبوط ڈبل ٹاپ 2125۔1 کی سطح پر ملا ہے اور اگر قیمت 2125۔1 کی سطح پر موجود پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ اضآفہ کے رجحان کا تسلسل بناتے ہوئے 2165۔1 کی سطح تک جا سکے گی جو کہ روزانہ کی بنیاد پر ریزسٹنس لیول 2 ہے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 2213۔1 کی سطح {آر 3} حصّول نفع کے لئے عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گی

جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی 2001۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو مزید تنزلی 1877۔1 کی سطح تک مل سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback