empty
 
 
08.01.2021 04:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 08 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے 1.2349 کی سطح سے اپنا تنزلی کا عمل بنایا ہے اور آج یہ 1.2213 کی سطح تک نیچے آیا ہے - تنزلی کا یہ عمل ابھی بھی نا مکمل معلوم ہوتا ہے اور دن کے اختتام سے قبل ہم ایک اور کم ترین سطح حاصل کر سکتے ہیں - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ پئیر 1.2245 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور توقع ہے کہ قلیل مُدتی تناظر میں قیمت 1.2200 کی سطح سے نیچے کی بریک کر سکتی ہے

جس کے بعد 1.2349 کی سطح تنزلی کے عمل کی واپسی مل سکتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی واپس 1.249 کی سوئنگ ہائی تک اوپر آسکتا ہے - فوری ریزسٹنس 1.2249 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 1.2200 کی سطح پر ہے جس کے بعد بلترتیب یہ 1.2170 کی سطح پر ہے - 1.2170 کی سطح سے نیچے کی بریک بئیرز کے لئے حوصلہ افزاء معلوم ہوتی ہے اور ایک تنزلی کا اشارہ ہو سکتا ہے

مجموعی صورتحال پر نظر ڈالیں تو یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر مارچ 2020 کی کم ترین سطح 1.0636 سے شروع ہونے والے اضافہ کے عمل کو 1.2249 کی سطح پر مکمل کر چُکا ہے - آنے والے ہفتوں میں کم و بیش 1.1600 کی سطح تک تنزلی کا ملنا متوقع ہے اور ممکنہ طورپ مزید تنزلی کا عمل 1.1200 / 1.1300 کی سطح تک بھی مل سکتا ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2450 کی سطح سے اوپر ہے اور ہدف 1.1600 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback