empty
 
 
08.01.2021 07:10 PM
جنوری 08 2021 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر سابقہ اہم ترین سطح 1.2000 سے نیچے رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ دسمبر میں بالائی حد سے اوپر حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا - مزید تیز رفتار بُلش موو 1.2150 کی سطح تک توقع کے مطابق بنی تھی جس سے قبل قیمت 1.1970 - 1.2000 کی سطح کے گرد ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ کو دوبارہ ٹیسٹ کے واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہی تھی جو کہ کم و بیش 0 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے

فی الوقت پئیر 1.2250 کے پرائس لیولز تک جانے کے عمل میں اوور باٹ معلوم ہوتی ہے جو کہ (133 فیصد فیبوناسی لیول) ہے - اسی وجہ سے محتاط تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ ایک سیل کی پوزیشن لیں یا حالیہ پرائس لیول کے گرد ایک کم رسک والی خرید کی انٹری لیں - 1.2160 اور اس کے بعد 1.2000 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ اور موجودگی جاری بُلش موو کو روکنے کے درکار ہے تاکہ ایک بئیرش موو 1.1860 - 1.1770 کی سطح تک مل سکے

بہرحال پئیر میں درمیانی مُدت کا رجحان کم و بیش 1.2330 کی سطح تک موو کے لئے بُلش ہے جہاں 150 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے -

جیساء کہ کل کے تجزیہ میں توقع ظاہر کی گئی تھی یہاں ایک انٹرا ڈے سیل کی پوزیشن ملی ہے

محتاط تاجران کو انتظار کرنا چاھیے یہاں تک کہ 1.2000 - 1.1975 کی سطح تک واپسی کرسکے - یہ یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود تاکہ بُلش سپورٹ فراہم کرسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback