empty
 
 
12.01.2021 04:40 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 12 جنوری 2021

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے - اوپر کی جانب 0.7690 کے پیوٹ کی بریک سے قلیل مُدتی ٹاپ کا اشارہ ملے گا

ایک گھنٹہ والے آر ایس آئی پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے - انٹرا ڈے رجحان 0.7763 کے پہلے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ایک بڑی تصحیح کے لئے بُلش ہو جائے گا

اوپر کی جانب 0.7720 کی سطح سے کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑا اضافہ کا رجحان 0.7720 کی سطح (61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول) تک ملے گا جس کے بعد 0.7821 کی سطح پر ڈبل ٹاپ ملے گا

آنے والے 3 دنوں میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی اضآفہ کی موو کو 0.7690 کی سطح تک بنائے گی

کل پئیر 0.7658 کی سطح سے اوپر گیا تھا 0.7658 کی سطح گولڈن ریشو 38.2 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ قیمت 0.7718 کی سطح پر ٹاپ کرسکے

آج پہلا سپورٹ لیول 0.7658 کی سطح پر ہے جس کے بعد 0.7620 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 ابھی 0.7763 کی سطح پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 0.7658 اور 0.7821 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی اور اسی بنیاد پر ہمیں 163 پپس رینج (0.7821 - .07658) کی توقع ہے

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس 0.7763 کی سطح پر ہے جو کہ 78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا اگر قیمت 0.7763 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 0.7821 کی سطح تک جائے گی تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

خرید کے دوبارہ آڈرز 0.7821 کی سطح سے اوپر تیسرے ہدف 0.7875 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اس کے بعد اضآفہ کی موو 0.7875 کی سطح تک ملے گی کیونکہ 0.7875 کی سطح ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 0.7821 کی سطح پر موجود ہے

یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 0.7620 سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback