empty
 
 
13.01.2021 01:34 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 13 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر تیزی کے ساتھ 1.2337 کی سطح سے 1.2180 کی سطح تک نیچے آیا ہے - قیمت 1.2237 کی سطح پر ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ذیادہ اُتار چڑھاؤ کے سبب آنے والے گھنٹوں میں قیمت 1.2237 اور 1.2133 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی

مزید یہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 1.2237 اور 1.2279 سے نیچے موجود ہے جو کہ بلترتیب 38.2 فیصد اور 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے

مزید یہ کہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں موجود ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اس موقع سے یورو / یو ایس ڈی 1.2237 اور 1.2279 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا

لہذا 1.2237 اور 1.2279 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے - لہذا اس بات کا امکان موجود ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں ایک واضح تنزلی کی موو ملے گی اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے

یہ کہ 1.2237 کی سطح سے نیچے سیل کرنے کے لئے 1.2237 کی سطح یا 1.2279 کی سطح سے نیچے کریں جس کا پہلا ہدف 1.2133 کی سطح پر موجود ہے - ڈبل ٹاپ پہلے ہی 1.2133 کی سطح پر موجود ہے

اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر آج 1.2133 کا باٹم لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.2073 کی سطح تک آئے گی - پئیر کا 1.2033 کی سطح تک نیچے آنا متوقع تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 1.2349 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback