empty
 
 
13.01.2021 07:00 PM
جنوری 13 2021 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


نومبر میں 1.1800 - 1.1840 کے پرائس زون کے گرد خرید کے دباؤ کے وا ضح اشارے سامنے آئے تھے

اس کی کچھ دیر کے بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ایک واضح اضافہ کی موو کو بنایا تھا - پئیر کا ابتدائی ہدف 1.1990 کی سطح کے گرد موجود ہے تھا جہاں ایک واضح بئیرش دباؤ کے بننے سے قیمت واپس 1.1920 کی سطح تک نیچے آئی تھی جس نے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک عارضی اہم ترین زون بنایا تھا

اسی وجہ سے ایک اور اضافہ کی موو 1.2160 کی سطح تک بنی تھی جہاں 1.2200 کے پرائس لیول سے اوپر کا ایک مضنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جو کہ ایک واضح بئیرش تبدیلی کے زون کے طور پر موجود ہے - تین ہفتے قبل قلیل مُدتی ریورسل انداز 1.2265 کی سطح کے گرد بنا تھا انٹرا ڈے تنزلی کی موو کا ملنا متوقع تھا

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جانے میں ناکام رہا تھا

اس کی بجائے پئیر ہفتہ کی بلند ترین سطح 1.2270 کے گرد اوپر گیا تھا جس کے بعد 1.2350 کی سطح کے گرد بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

یہ کہ 1.2250 - 1.2200 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ سے مزید تنزلی 1.2170 سے اس کے بعد 1.2150 کی سطح تک عمل میں آئی ہے جو کہ سابقہ کنجیشن زون اور ایک اہم زون ہے

یہ کہ 1.2170 کے پرائس لیول سے نیچے کی موجودگی سے درمیانی مُدت کی صورتحال بئیرش ہو گی اور مزید تنزلی کا عمل 1.2080 اور ممکنہ طور پر 1.2040 کی سطح تک ملے گی

تجارتی تجاویز

سیل کی پوزیشن 1.2300 کی سطح کے گرد تجویز کی گئی تھی جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے

سٹاپ لاس کو 1.2230 کی سطح تک نیچے کر دینا چاھیے تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے جب کہ اگلے ممکنہ اہداز 1.2080 اور 1.2040 کی سطح پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback