empty
 
 
15.01.2021 06:24 AM
اچہی کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے میں روزانہ کی بنیاد پر تجزیہ


سونے کی قیمت نے ڈیلی کومو {کلاوڈ} کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق رجحان نیوٹرل ہے - ریزسٹنس 1864$ کی سطح پر ہے جہاں ہم نے کلاوڈ کی حد حاصل کی ہے - اس کے بعد ہم نے ریزسٹنس 1887$ کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant

بُلز کو ان دونوں ریزسٹنس لیولز کو حاصل کرنا ہے تاکہ قیمت میں 2000 اور اس سے اوپر جانے کی اُمید قائم رہ سکے - جب کہ دوسری طرف سپورٹ 1840 کی سطح پر ہے جو کہ کلاوڈ کی زیریں حد بھی ہے جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز کے لئے صورتحال پُر اُمید ہے

قیمت کے گزشتہ کئی روز میں کلاوڈ کو توڑنے کی کوشش کی تھی لیکن ہر مرتبہ بُلز اس کو قائم رکھنے میں کامیاب رہے تھے اور قیمت واپس کومو نے اندر گئی تھی - یہ ایک بُلش اشارہ ہے - اس سے 1840 کی سطح پر سپورٹ کی بھی تصدیق ہوئی ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت 1800 کی سطح تک جائے گی - 1865 کی سطح کے دوبارہ حاصل ہونے سے قیمت اوپر کی جانب 2000 کی سطح تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback