empty
 
 

15.01.202115:27 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 15 جنوری 2020

Exchange Rates 15.01.2021 analysis


تکنیکی تجزیہ

یورو کل ایک تازہ کم ترین سطح 1.2111 تک نیچے آیا تھا - جس کے بعد یہ ایک مرتبہ دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا اور اس سے نے اگلے ہی چند گھنٹوں میں واپسی کی تھی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.2133 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا اوپر کی جانب دوبارہ 1.2260 / 1.2270 کی سطح تک جانا متوقع ہے جس کے بعد مزید اضآفہ کا عمل مل سکتا ہے

فوری سپورٹ ابھی 1.2080 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 1.2349 کی سطح پر ہے قلیل مُدتی ویوو کی صورتحال کے مطابق یورو / یو ایس ڈی نے بلترتیب 1.12349 / 1.2111 کے لیولز کے درمیان اپنی ابتدائی تنزلی کو مکمل کر لیا ہے - دوبارہ تنزلی کا عمل بنانے سے قبل بُلز 1.2270 کی سطح تک ایک ریلی کی تیاری میں ہیں - اس کےساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2349 سے 1.2111 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا 0.618 فیبوناسی لیول بلترتیب 1.2265 / .12267 کی سطح پر موجود ہے

لہذا بئیرش رد عمل کا ایک واضح امکان موجود ہے - اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے - حتیٰ کہ 1.2300 کا زون بئیرز کے لئے ایک مضبوط ریزسٹنس زون ہے جس کے بعد قیمت مزید نیچے جا سکتی ہے - بڑی ویوو کی صورتحال پر نظر ڈالیں تو یورو / یو ایس ڈی 1.0636 کی سطح اور 1.2349 کی سطح کے درمیان کی مجموعی ریلی کو ریٹریس کرنے کی تیاری میں ہے جس کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپس 1.2100 / 1.2150 کی سطح تک بلترتیب آ سکے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.2260 / 1.2270 کی سطح پر لیں سٹاپ 1.2450 اور ہدف 1.1200 / 1.1250 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.