empty
 
 
15.01.2021 05:00 PM
جنوری 15 2021 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


نومبر میں 1.1800 - 1.1840 کے پرائس زون کے گرد خرید کے دباؤ کے وا ضح اشارے سامنے آئے تھے

اس کی کچھ دیر کے بعد یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ایک واضح اضافہ کی موو کو بنایا تھا - پئیر کا ابتدائی ہدف 1.1990 کی سطح کے گرد موجود ہے تھا جہاں ایک واضح بئیرش دباؤ کے بننے سے قیمت واپس 1.1920 کی سطح تک نیچے آئی تھی جس نے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک عارضی اہم ترین زون بنایا تھا

اسی وجہ سے ایک اور اضافہ کی موو 1.2160 کی سطح تک بنی تھی جہاں 1.2200 کے پرائس لیول سے اوپر کا ایک مضنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جو کہ ایک واضح بئیرش تبدیلی کے زون کے طور پر موجود ہے -

تین ہفتہ قبل قلیل مُدتی ریورسل انداز 1.2265 کی سطح کے گرد بنا تھا اس کی بجائے نیچے جانب تنزلی کے عمل کا ملنا متوقع تھا

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے پئیر ہفتہ وار بلند ترین سطح 2270۔1 کے گرد عمل میں آیا تھا جس کے بعد بئیرش منسوخی 2350۔1 کی سطح کے گرد عمل میں آئی تھی

جب کہ دوسری طرف 1.2200 - 1.2250 کے پرائس زون سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ درمیانی مُدت کا رجحان بئیرش کرنے کے لئے درکار ہے جس سے مزید ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1.2170 اور 1.2150 کی سطح تک بن سکے گی جو کہ سابقہ کنجیشن زون اور ایک اہم زون بھی ہے

یہ کہ 2170۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی سے درمیانی مُدت کی صورتحال بئیرش ہو جائے گی اور مزید تنزلی کا عمل 2080۔1 اور ممکنہ طور 2040۔1 کی سطح تک ملے گا

تجارتی تجاویز

سیل کی پوزیشن 2300۔1 کی سطح کے گرد تجویز کی گئی تھی جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے

سٹاپ لاس لیول کو 2230۔1 کی سطح تک نیچے کر دیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے اور اس کے بعد کے اگلے اہداف 2080۔1 اور 2040۔1 کی سطح پر ملے ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback