empty
 
 
18.01.2021 09:33 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 جنوری 2021

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے 125.72 کی سطح نیچے گیا ہے اور یہ ابھی 125.14 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - اس سے دو ممکنہ طور پر دو طرح کی صورتحال مل سکتی ہے - پہلا یہ کہ 127.50 کی سطح سے تنزلی ملے گی جو کہ بطور سُرخ ویوو 4 کے ہوگی اور یہ کہ سُرخ ویوو 5 میں ایک اور اضافہ کی موو 127.50 کی سطح تک مل سکتی ہے - دوسری ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ سُرخ ویوو 1 ابھی 127.50 کی سطح کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوگئی ہے اور سرُخ ویوو 2 میں تنزلی کا عمل جاری ہے - اگر یہ صورتحال ملتی ہے تو ہم یہ توقع کر سکتے ہیں کہ 125.14 کی سطح سے نیچے کی تنزلی ملے گی جس کے بعد یورو / جے پی وائے دوبارہ اوپر کی جانب جانے کا عمل بنائے گا کیونکہ سُرخ ویوو 3 مضبوط ہوئی ہے اور ہمیں 127.50 کی سطح سے اوپر 129.06 کی سطح تک لے جائے گی

آر 3: 126.17

آر 2: 125.88

آر 1: 125.51

پیوٹ : 125.30

ایس 1: 125.14

ایس 2: 124.95

ایس 3: 124.67

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں خرید 125.75 کی سطح سے کی ہے اور ہمارا سٹاپ 124.75 کی سطح پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback