empty
 
 
19.01.2021 06:59 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے تنزلی کے سلوپنگ ویج انداز کا بریک آوٹ کیا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی 2760۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2730۔1 کی سطح پر موجود ویج انداز کی بالائی کو توڑا ہے اور ہائیر ہائیز اور ہائیرز لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اگر اس بریک آوٹ کی تصدیق ہوتی ہے تو اس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت 30۔1 - 33۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش ویج انداز

نیلی لکیر - بُلش آر ایس ائی ڈائیورجنس

یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب جا رہا ہے - گزشتہ مرتبہ جب یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ کیا گیا تھا تو یہ نوٹ کیا گیا تھا کہ بُلش ویج انداز اور بُلش آر ایس ائی ڈائیورجنس ملی ہے - تمام اشارے مزید اضافہ کے لئے ہیں

بئیرز کو تنبیہ کی گئی تھی - قیمت ابھی اوپر کی اجنب 30۔1 - 33۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے - بُلز کو ضروت ہے کہ قیمت ہفتہ وار بنیادوں پر 2730۔1 - 2750۔1 کی سطح سے اوپر قائم رہے بصورت دیگر یہ ایک مضبوط بریک آوٹ ہوگا - بالائی ویج انداز کا واپس ٹیسٹ ہونا کو عمومی طور پر ایک بریک آوٹ کے طور پر لیا جاتا ہے - لہذا آنے والے ایک دو دنوں میں 2720۔1 - 2730۔1 کی سطح کا واپس ٹیسٹ ہونا بڑی حد تک ممکن ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback