empty
 
 
20.01.2021 05:45 AM
سونے کے بُلز نے 1850 کی سطح پر ایک اہم ٹیسٹ کا سامنا کیا ہے


سونے کی قیمت اوپر کی جانب جا رہی ہے لیکن ابھی بھی اہم پیوٹ لیول 1850 سے نیچے ہے - گزشتہ کئی ہفتوں میں ہم متعدد مرتبہ 1850 کی سطح اہمیت بطور سپورٹ اور ریزسٹنس اُجاگر کر چُکے ہیں - یہ ایک اہم پیوٹ لیول ہے جس کے ٹوٹ جانے سے آئندہ بننے والے رجحان کی نشان دہی ہوگی

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

نیلی لکیر - ریزسٹنس

پیلی مستطیل - اگر ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو یہاں پر ہدف ملے گا

سونے کی قیمت نیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے تجارت کر رہی ہے - حالیہ کم ترین لیول کو آر ایس ائی کی نئی کم ترین سطح سے فالو نہیں کیا ہے - جیساء کہ کل کہا گیا تھا کہ بُلش ڈائیورجنس کے اشارے ملے ہیں - اگر بُلز 1850 کی سطح کو دوبارہ حاصل کرلیتے ہیں جس کے بعد ہمیں 1866 - 1870 کے ایریا میں موجود پیلی مستطیل تک تجارت کا ملنا متوقع ہے - اگلا ہدف 1890 کی سطح پر ہے - تب تک بئیرز ہی صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے اور منسوخی کے ساتھ ساتھ لوئیر لوو اپنا کام جاری رکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback