Facebook
 
 

20.01.202114:53 Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 20 جنوری 2021 - نیچے کی جانب پچ فورک چینل ٹوٹ گیا ہے اور ممکنہ طور پر 30400 اور 27800 کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے

آئندہ بننے والی صورتحال

Exchange Rates 20.01.2021 analysis


بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے تو کہ نیچے کی جانب چھوٹے پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مزید تنزلی کی موو مل سکتی ہے

سٹاک ایسٹک ابھی اوور سولڈ نہیں ہے اور میرے خیال میں مزید تنزلی کا عمل مل سکتا ہے

اہم لیولز

ریزسٹنس

40100

سپورٹ لیولز

30380 - 27800


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaForex
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.