empty
 
 
20.01.2021 05:41 PM
سونے کی قیمت قلیل مُدتی ہدف تک پہنچی ہے


سونے کی قیمت نے قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے جیساء کہ کل ذکر کیا گیا تھا اور پہلے ہی ہمارے قلیل مدتی ہدف 1868 تک پہنچ گئی ہے - سونے کی قیتم ابھی اوپر کی جانب جا رہی ہے اور یہ بُلش صورتحال کے تسلسل کے لئے اس کا 1850 کی سطح سے اوپر رہنا ضروری ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

نیلی لکیر - ریزیسٹنس

پیلی مستطیل - ہدف

سونے کی قیمت بُلش تبدیلی کے اشارے ظاہر کر رہی ہے ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک اور بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس کے ہمیں اُمید فراہم کی ہے - ہمارا 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹینشن لیول پہلے ہی حاصل ہوگیا ہے اور اگلا ہدف 1890 کی سطح پر موجود ہے - سپورٹ 1845 اور 1830 کی سطح پر موجود ہے - بُلز کو ان دوںوں سطحوں کو قائم رکھنا ہوگا - یہ کہ 1830 کی سطح سے نیچے کی کلوزنگ سے ایک بڑا بئیرز اشارہ ملے گا - جب کہ 1850 کی سطح سے نیچے کی کلوزنگ بھی بئیرش اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback