empty
 
 
21.01.2021 11:04 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے میں قیمت کی نقل و حرکت نے تنزلی کے رجحان میں جگہ بنائی ہے لہذا یہ قابل بحث ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 01۔104 اور 03۔103 کی سطح سے نیچے ہے لہذا اس ایریا میں تجارت کرتے ہوئے محتاط رہیں کیونکہ بلترتیب 01۔104 اور 03۔103 کی سطحیں ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز ہیں - لہذا یہ ضروری ہے کہ اس تنزلی کے چینل کے مکمل ہونے کا انتظار کیا جائے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق 01۔104 کی سطح آج کی ایک اہم ریزسٹنس ہے - فی الوقت قیمت ایک بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے ہم ابھی بھی بئیرش مارکیٹ میں ہیں - قیمت 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہے اس کے بعد قیمت ممکنہ طور پر بئیرش مارکیٹ کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں سیل کے آڈرز 01۔104 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 03۔103 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اس موقع سے پئیر کا نیچے کی جانب 61۔102 کی سطح تک جانا متوقع ہے تاکہ یہ ہفتہ اور سپورٹ کو 19۔102 کو ٹیسٹ کرسکے

پیشن گوئی

اگر پئیر 01۔104 کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو مارکیٹ 01۔104 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کرے گی - اس حوالے سے سیل کی ڈیل 03۔103 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 61۔102 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - یہ ممکنہ ہے کہ پئیر نیچے کی جانب 19۔102 کی سطح تک جائے گا - بہرحال سٹاپ لاس لیول کو ہمیشہ نظر میں رکھا جانا چاھیے اور یہ ڈبل ٹاپ لیول 41۔104 سے اوپر ہونا چاھیے - یہ بھی نوٹ کریں کہ اہم ریزسٹنس آج 41۔104 کی سطح پر موجود ہے

آج کے اہم لیولز

تاثرات

قیمت ابھی بھی 01۔104 کے لیول سے نیچے مضبوط بئیرش مارکیٹ بنائے گی

یہ کہ سیل کرنے والے قیمت کے 01۔104 کی سطح تک جانے کا انتظار کریں گے

مارکیٹ میں سرمایہ کاری سے قبل اُتار چڑھاو کا معائنہ کرلیں ممکن ہے کہ کہ جس قیمت کا آپ دیکھنا چاھیں وہ پہلے سے گُزر چُکی ہو

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback