empty
 
 
22.01.2021 05:54 AM
اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق سونے میں روزانہ کا تجزیہ


کل سونے کی قیمت ڈیلی اچہی موکو کلاوّڈ سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہا تھا - آج ہم نے اس کا واپس ٹیسٹ ہونا نوٹ کیا ہے - ہمارا قلیل مُدتی بُلش ہدف حاصل ہوگیا ہے - بہرحال بُلش رجحان کے تسلسل کے لئے قیمت کو ضرورت ہے کہ وہ کومو سے اوپر ہے اور 1850 کی سطح سے نیچے نہ جائے

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت کلاوڈ کی بالائی حد سے اوپر ہے - یہ ابھی سپورٹ ہے - کلاوڈ میں داخل ہونے سے صورتحال نیوٹرل ہو جائے گی - اگلی سپورٹ 1850 - 1841 کی سطح پر ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ قیمت قلیل مدتی کم ترین سطح 1809 سے نیچے کی بریک کرے گی - اگلی اہم ریزسٹنس 1884 کی سطح پر موجود ہے - ہم آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں کومو کلاوڈ کے گرد قیمت کے رد عمل پر خصوصی نطر رکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback