یہ بھی دیکھیں
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ابھی 73۔0 سے 7090۔0 کی سطح تک واپسی کی ہے - اس پُل بیک سے قطع نظر ڈیلی چارٹ ہمیں یہ ظاہر کرتا ہے کہ قیمت درمیانی مُدت کے بُلش چینل میں ہے اور کم و بیش ایک سال قبل شروع ہونے والے اضافہ کی موو کو ابھی بھی قائم رکھے ہوئے ہے
نیلی لکیریں - بُلش درمیانی مُدت کا رجحانی چینل
سُرخ لکیریں - بئیرش آر ایس ائی ڈائیورجنس
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی جیساء کہ ہم نے اوپر ذکر کیا ہے بُلش رجحان کے اندر موجود ہے - قیمت ابھی بھی نیلے بُلش چینل میں ہے - بہرحال 71۔0 کی سطح سے نیچے کی بریک اور آر ایس ائی کی بئیرش ڈائیورجنس میں بئیرش کر سکتی ہے - فی الوقت ہمیں یہ توقع ہے کہ مزید لانگ پوزیشن لینا خطرہ کا سبب ہو سکتا ہے - اضافہ کا عمل محدود ہے - میں ابھی نیوٹرل رہنا چاھوں گا اور بئیرش ہونے کے لئے کمزوری کے اشارے ملنے کا انتظار کروں گا - ابھی تک قیمت ہائیر ہائیرز اور ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے - ابھی تک ہمیں کمزوری کا اشارہ ہی ملا ہے لیکن رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ ابھی نہیں ملا ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.