Facebook
 
 

22.01.202110:21 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 22 جنوری 2021

Exchange Rates 22.01.2021 analysis

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3608۔1 کی سطح سے اضافہ کی موو کو جاری رکھا ہوا ہے

پئیر 3660۔1 کی سطح سے اوپر گیا تھا {3660۔1 کی سطح 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول } ہے بہرحال قیمت نیچے کی جانب گئی ہے اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 3670۔1 کی سطح سے قریب

آج پہلا سپورٹ لیول 3608۔1 کی سطح کے پر ہے جس کے بعد 3525۔1 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 ابھی 3745۔1 کی سطح پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 3608۔1 اور 3790۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 182 پپس رینج کی توقع ہے 3790۔1 - 3608۔1

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس 3745۔1 کی سطح پر ہے جو کہ گزشتہ 5 روز کی بلند ترین سطح ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے

اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہے اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

لہذا اگر قیمت 3745۔1 کے پہلے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہم پئیر کو 3790۔1 کے ڈیلی ریزسٹنس لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ یہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ بھی بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 3523۔1 سے نیچے ہونا چاھیے

پیشن گوئی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 3608۔1 اور 3790۔1 کی سطح کے درمیان تجارت کر رہا ہے - اہم سپورٹ 3608۔1 کی سطح پر ملی ہے جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 3790۔1 کی سطح پر ہے - اگر قیمت 3790۔1 کی کمزور ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو پئیر اضآفہ کی موو کو جاری رکھے گا ریزسٹنس 2 تک جائے گا - مجموعی طور پر ہم بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں جو کہ اس بات کی تجویز ہے کہ مارکیٹ 3608۔1 کی سطح سے اوپر ہی رہے گی


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.