empty
 
 
22.01.2021 04:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 22 جنوری 2020

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے آج 1.2189 کی بلند ترین سطح تک ایک تصحیح ریلی بنانے میں کامیاب رہا ہے - ایک اضافہ کا عمل 1.2100 کی سطح تک تصحیحی تنزلی کے مل سکتا ہے جس کے بعد دوسرا اضافہ کا عمل بلترتیب 1.2250 - 1.2260 کی سطح تک ملے گا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی 1.2175 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور ممکنہ طور پر قلیل مُدتی تناظر میں ایک تنزلی کا 1.2100 کی سطح تک مل سکتا ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ تصحیحی تنزلی ممکنہ طور ذیادہ وقت بھی لے سکتی ہے اور 1.2250 / 1.2300 کی رینج تک مل سکتی ہے جس کے بعد قیمت 1.1600 کی سطح تک نیچے جاسکتی ہے - ہمیں آنے والے کئی ہفتوں میں اوپر بیان کئے گئے اہداف کا مل جانا متوقع ہے - ایک بڑے ویوو کے نظام پر نظر رکھیں تو مارچ 2020 کے کم ترین لیول 1.0636 سے ملنے والی ریلی 6 جنوری 2021 کی بلند ترین سطح 1.2350 پر مکمل ہوگئی ہے

اگر اوپر بیان کی گئی صورتحال مضبوط ہوتی ہے تو ایک واضح تنزلی کا عمل 1.2100 / 1.2200 کی سطح تک مل سکتا ہے جو کہ مجموعی اضافہ کے عمل کا 0.618 فیصد فیبوناسی لیول ہے - طویل مدتی تناظر میں 1.0636 کی سطح سے نیچے کی تنزلی ہوسکتی ہے - لیکن فی الوقت ہمارے توجہ اس بات پر ہے کہ آنے والے چند ہفتوں میں 1.1600 کی سطح تک تنزلی ملے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ،، سٹاپ 1.2450 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback