empty
 
 
25.01.2021 05:36 PM
سونے میں قیمت کے لئے ہفتہ کا آغاذ دباؤ کے تحت ہوا ہے


سونے کی قیمت 1852 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - جیساء کہ پہلے متعدد مرتبہ کہا جا چُکا ہے کہ 1850 کی سطح ایک اہم پیوٹ لیول ہے - بہتر یہ ہے کہ سونے کے بُلز 1850 کی سطح سے اوپر رہیں بصورت دیگر ایک بڑی واپسی کا امکان موجود ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ

نیلی لکیر - آر ایس آئی سپورٹ اور بُلش ڈائیورجنس

نیلی مستطیل - قلیل مُدتی اضافہ کا ہدف

سونے کی قیمت آج 1867 کی سطح تک گئی ہے لیکن بُلز بئیرز کی جانب سے دباؤ برداشت نہیں کرسکے ہیں - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کو بنانے کا عمل جاری رکھی ہوئی ہے - قیمت نے اضافہ کی سُرخ سلوپنگ ٹرینڈ لآئن کو ابھی تک قائم رکھا ہوا ہے - سپورٹ ابھی 1845 کی سطح پر ہے اور بُلز کو یہ سطح بہرحال قائم رکھنا ہے اور سیل کا دباؤ برداشت کرنا ہے - 1867 کی سطح کے دوبارہ حاصل ہو جانے سے قیمت 1880 کی سطح تک جا سکے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback