empty
 
 
26.01.2021 04:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 1.240 کی سطح تک اضافہ سے قبل 1.2108 کی سطح تک نیچے آیا تھا - یہ بڑی حد تک ممکن ہے کہ اس تصحیحی عمل کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ہو اور قیمت 1.2250 کی سطح پر موجود ہدف تک جانے کی ایک اور کوشش کریں - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.2126 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 1.2250 / 1.2270 کی سطح تک اضافہ کا عمل مل سکتا ہے

فوری سپورٹ ابھی 1.2050 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 1.2350 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2350 اور 1.2053 کے لیولز کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیصد فیبوناسی لیول بلترتیب 1.2250 / .1.2270 کی سطح پر ملا ہے - اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو ایک بئیرش رد عمل مل سکتا ہے - یہاں چارٹ میں ظآہر نہیں کیا گیا ہے

مزید یہ کہ 1.0636 اور 1.2350 کی سطح کے درمیان بننے والا اضافہ کا مجموعی عمل ختم ہو گیا ہو - لہذا غالب امکانات ہیں کہ قیمت بلترتیب 1.2200 / .1.2300 کی سطح تک نیچے آسکتی ہے - یہ کہ 1.2250 / 1.2270 کی سطح تک ملنے والی کاونٹر ٹرینڈ ریلی پر نظر رکھیں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.2250 / 1.2270 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 1.2450 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback