empty
 
 
26.01.2021 03:49 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 جنوری 2021

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / جے پی وائے

فوری سپورٹ لیول ابھی 103.59 کی سطح پر موجود ہے - ڈیلی چارٹ میں پئیر موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کر رہا ہے جس نے 103.75 کے ریجن میں ایک سمت کنورجنس ظاہر کی ہے

موونگ ایوریج (100) کے انڈیکیٹر نے مثبت ویلیوز کے ساتھ واپسی کی ہے جب کہ آر ایس آئی 60 کی سطح کے گرد فلیٹ ہے

گزشتہ ہفتہ سے قیمت 103.34 - 103.75 کے لیولز کے گرد ڈیلی ٹرینڈ لائن بن رہی ہے

مزید یہ کہ پئیر کو ضرورت ہے کہ وہ 104.00 کی سطح جو کہ ماہانہ بلند ترین سطح ہے سے اوپر جائے تاکہ یہ بُلش ہوسکے

آج یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر نے 103.34 کی سطح سے اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - لہذا سپورٹ 103.34 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ ون ٹائم فریم میں سابقہ بئیرش ویوو ہے

چونکہ قیمت قلیل مُدتی باٹم (103.34) لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی بُلش رجحان میں ہے - لہذا یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر 103.34 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا

فی الوقت قیمت 103.75 کی سطح سے اوپر ہے جب کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ابھی 103.75 کی سطح پر ملا ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج 103.53 اور 104.41 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گا

لہذا مضبوط سپورٹ 103.35 کی سطح پر ہے جو کہ خرید کی ڈیلز کے واضح اشارے دے رہا ہے جس میں ہدف 104.00 کی سطح پر موجود ہے

اگر قیمت 104.00 کی سپورٹ (پہلی ریزسٹنس) کو توڑ لیتی ہے تو پئیراضآفہ کا عمل جاری رکھتے ہوئے 104.41 کی سطح تک جائے گا کہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے

پئیر ممکنہ طور پر اضافہ کی تجارت کو جاری رکھتے ہوئے 104.41 کی سطح اور اس کے بعد 105.03 کی سطح تک جائے گا

سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو 103.00 کی سطح سے نیچے لگایا جائے جو کہ سپورٹ لیول 2 سے نیچے ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback