empty
 
 
26.01.2021 03:35 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 26 جنوری 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کے رجحان کا بغور مطالعہ سے ہمیں یہ بات معلوم ہوتی ہے تو پیوٹ لیول کے گرد (سُرخ افقی لکیر) تاجران کا رد عمل کیا بنے گا

منگل کے روز پاؤنڈ نے امریکی ڈآلر کے مقابلہ میں نیچے کی جانب تجارت کی تھی اور یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت ابھی بھی 1.3519 - 1.3605 کے زون سے اوپر ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.3605 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 1.3605 کی سطح پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول سے اوپر ہے جو کہ 38.2 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1.3519 اور 1.3745 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گی

لہذا سپورٹ 1.3605 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1.3695 کی سطح پر ملی ہے

لہذآ مارکیٹ 1.3605 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.3605 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.3695 اور 1.3745 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر آج 1.3745 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.3519 کی سطح تک آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback