empty
 
 
26.01.2021 05:33 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے میں قیمت کا تجزیہ برائے 26 جنوری 2021


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے اپنا ایک کنسولیڈیشن والا پرائس ایکشن بڑھایا ہے جو کہ منگل کے روز مسلسل دوسرے روز سے جاری ہے

کمزور عالمی رسک سیمنٹیمنٹ نے سیف ہیون ین پر اثر ڈالا ہے اور اہم کرنسیوں کے لئے اضآفہ کی موو کو محدود کیا ہے

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے ہفتہ کے پہلے دن کا اختتام فرضی طور پر بغیر کسی تبدیلی کے کیا تھا اور منگل کے روز کسی واضح سمت کے لینے کے ایک مشکل صورتحال کو سامنا کیا ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے نے واضح سمت لینے کے لئے مشکل کا سامنا کیا ہے اور ایک مخصوص رینج میں موجود ہے - جو کہ یورو سیشن میں 103.6 کی سطح کے گرد تجارت کرتا ہوا ملا ہے

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے جنوری میں 103.60 کی ریلی تک کے 50 فیصد ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر کی تجارت کی ہے - 4 گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق قلیل مُدتی صورتحال نیوٹرل سے بُلش ہے - جب کہ تکنیکی انڈیکیٹرز میں کوئی واضح سمت نہیں ہے - لیکن یہ مثبت لیولز میں ہے - مزید اضآفہ کی موو کے لئے بُلز کے پاس ذیادہ اچھا موقع یہ ہے کہ قیمت 103.90 کی سطح سے اوپر کی بریک کر لے

سپورٹ 103.35

ریزستنس 103.90 - 104.00


Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback