empty
 
 
27.01.2021 07:09 PM
بی ٹی سی / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی ہدف 27250 کی سطح پر موجود ہے


بی ٹی سی / یو ایس ڈی واپسی کا عمل بنا رہا ہے 41905 کی بلند ترین سطح حاصل کرنے کے بعد سے قیمت ابھی 30000 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہی ہے - ہم نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز کا استعمال کیا تھا کہ پہلی اہم ترین سطح کو معلوم کیا جاسکے جہاں قیمت متوقع طور پر اپنی تنزلی کو روک سکتی ہے

This image is no longer relevant

-

بی ٹی سی کے ہفتہ وار چارٹ کے مطابق مسلسل تیسرے ہفتہ میں بھی منفی انداز میں تجارت ہوئی ہے - واپسی کے عمل کا ہمارا پہلا ہدف 38 فیصد فیبوناسی لیول پر ہے - جو کہ 27250 کی سطح پر ہے - آر ایس آئی اوور سولڈ لیولز سے نیچے آ رہا ہے - تاجران کو کہ بی ٹی سی میں خرید کرنا چاھتے ہیں اُن کے لئے تجویز یہ ہے کہ وہ ابھی صبر سے کام لیں کیونکہ ہمارے خیال میں مزید تنزلی کا عمل ملے گا - اگلی اہم سپورٹ 20000 کی سطح کے گرد ہے جہاں 61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور سابقہ بلند ترین سطح موجود ہے - 38 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 20000 کی سطح تک نیچے جائے گی - تاجران کو ابھی صبر سے کام لینا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback