empty
 
 
16.05.2018 11:14 AM
پاؤنڈ ڈالر کے حملے سے نیچے آیا

جی بی پی/یوایس ڈی

منگل کو، برطانیہ کا ملازمت انڈیکیٹرز ملا جلا آیا ، جس نے پہلے ہی کام کے مستقبل کے امکانات سے متعلق سرمایہ کاروں کے ناپسندیدہ موڈ کی حمایت کی. اپریل کے لئے بےروزگاری کے ایپلی کیشنز کی تعداد 13.3 ہزار کی پیش گوئی کے برعکس 31.2 ہزار تھی. مارچ کا پچھلا انڈیکیٹر 11.6 ہزار کی گراوٹ سے 15.7 ہزار تک پہوںچ گئی .اور ، گزشتہ 3 ماہ کے دوران روزگار کی متوقع تعداد 129 ہزار کےبرعکس 197 ہزار ہوگئی جبکہ اجرت کی ترقی کمزور ہوی ، یہ دیکھتے ہوئے کہ پریمیم کی ترقی میں متوقع 2.7٪ y / y کے برعکس 2.6٪ y / y تک کی کمی ہوی اور 2.8٪ y / y فروری میں ہوئی

امریکہ کےریٹیل فروخت کے اعداد و شمار کے رلیز نےپاؤنڈ کی گراوٹ کو مضبوط کیا بیس سیلز میں (کاروں کو چھوڑ کر) اپریل میں 0.3 فیصد کا اضافہ ہوا، مارچ کا حجم 0.2 فیصد سے ٪0.4 ہوگیا گزشتہ انڈیکیٹر کے ٪ 0.6سے 0.8٪ تک ترمیم کے بعد کل فروخت میں %0.3 کااضافہ ہوا.نتیجتا،برطانوی پاؤنڈ 51 پوائنٹس کے ساتھ گرگیا.

آج، برطانیہ کا اعدادوشمار نہیں آئے گا ، سرمایہ کار امریکہ کےتعمیراتی اور صنعتی پیداوار کے انڈیکیٹر کا انتظار کریں گے.

اپریل کے صنعتی پیداوار (صنعتی پیداوار) کا حجم٪ 0.5 بڑھنے کی توقع ہے، اور کیپیسیٹی یوٹیلائیزیشن فیکٹر٪ 78.0سے ٪ 78.4تک بڑھ سکتا ہے. اپریل میں نئے گھروں کے لئے ہاؤسنگ پرمٹ کی تعدادمیں مارچ کے 1.32 ملین کے مقابلے 1.33 ملین کی لاگت کا اندازہ ہے .

آنے والے دنوں میں، ہم 1.3330کے لیول پر پاونڈ اسٹرلنگ کا انتظار کر یں گے .

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback