empty
 
 
16.05.2018 12:07 PM
انٹریسٹ کی شرح سے متعلق فیڈ کے نمائندوں کے بہت سارے بیانات

منگل 15 مئی کو فیڈرل ریزرو سسٹم کے کئی نمائندوں کے بیانات کے ساتھ ساتھ بہترین بنیادی اعداد و شمار نے، امریکی ڈالر کی حمایت کی اور یورو اور برطانوی پاونڈ کے خلاف مسلسل مضبوطی دکھائی

حال ہی میں،فیڈرل ریزرو کے بہت سے نمائندوں نے اچھی اقتصادی کارکردگی کے پیش نظر انٹریسٹ کی شرح بڑھانے کی ضرورت پر اپنی توجہ مرکوز کی .

مثال کے طور پر، کل، رابرٹ کپلان نے کہا کہ امریکی جی ڈی پی اس سال٪2.5 -٪2.75 ٪بڑھے گی ، کیوںکہ معیشت کے لئے مختصر مدت کا آوٹ لوک بہت اچھا ہے. ان کی رائے میں، اس کے لئے سود کی شرح بڑھانا صحیح ہوگا.

امریکی تعمیراتی اداروں کے اعتماد کی ترقی کےاعدادوشمارنے بھی مارکیٹ کی ترقی میں حصہ لیا. ہاوسنگ بلڈرز کے نیشنل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق، مئی 2018 میں شمار شدہ رہائشی مارکیٹ انڈیکس میں دو پوائنٹس سے، 70 پوائنٹس تک اضافہ ہوا.اپریل کے انڈیکس میں 68 پوائنٹس کی ترمیم ہوئی۔ جبکہ ماہرین اقتصادیات نے امید ظاہر کی تھی کہ مئی میں انڈیکس 69 پوائنٹس پر ہوسکتا ہے.

اور رٹیل فروخت کی ترقی پر امریکی محکمہ برائے تجارت کی ایک رپورٹ نے امریکی ڈالر کی طلب میں اضافہ کیا ہے.

اعداد و شمار کے مطابق، اس سال اپریل میں رٹیل فروخت 0.3 فیصد بڑھ گئی، جو ماہرین کی پیش گوئی سے مکمل طور پر میل کھاتا ہے فروخت کی ترقی میں اضافہ یقینی طور پر امریکہ کی اقتصادی ترقی میں شراکت دارہوگی. کاروں کو چھوڑ کررٹیل فروخت ٪0.3 تک بڑھ گئی۔

This image is no longer relevant

امریکی سینیٹ میں فیڈرل ریزرو کے ڈپٹی چئر مین اور ماہر اقتصادیات ریچرڈ کلا ریڈا کےبیان نے سرمایہ کاروں کے موڈ کو اثر انداز کیا کلاریڈا نے کہا کہ یہ نہ صرف بے روزگاری کی سطح بلکہ لیبر مارکیٹ کے دیگر انڈیکیٹر پر بھی توجہ مرکوز کرے گا، کیونکہ اجرت پیداوار اور ٹیکنالوجی کی ترقی اقتصادی ترقی کے لئے لازم ہیں . کلاریڈا کے مطابق، مکمل روزگار کے علاوہ، فیڈ کو اجرت میں اضافہ پر بھی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے.

فیڈ کے ایک دوسرے نمائندہ، ولیمز نے بھی اپنی تقریر میں انٹریسٹ کے شرح کے بارے میں بات کی.

سان فرانسسکو کے ایف آر بی صدر ولیمز نے کہا کہ اس سال تین یا چار کی شرح کا اضافہ موجودہ صورتحال میں فیڈ کے لئے صحیح ہے، کیونکہ غیر جانبدار شرح کی سطح اب بھی تاریخی اقل کے% 2.5ہے. ولیمز،اپنے ساتھیوں کی طرح، امید کرتے ہیں کہ 2018 اور 2019 میں امریکی معیشت ٪ 2.5 تک بڑھ جائے گی

جہاں تک یورو /یوایس ڈی پئر کے تکنیکی تصویر کی بات ہے،تو بئرواضح طور پر 1.1700 کے لیول کے ارد گرد نئی گراوٹ دیکھے گا ، لیکن اس کے لئے، 1.1820 کے علاقے میں سپورٹ لیول پر قابو پانا ضروری ہے.اس لیول کا بریک تھرو 1.1770 اور 1.1740 کے لیول کی جانچ کے ساتھ رسکی اثاثوں کی مزید فروخت کی طرف لے جائے گا .

Jakub Novak,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback