empty
 
 
18.05.2018 09:28 AM
مئی 18 2018 ۔ یورپی مارکیٹ سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل برائے جی بی پی / یو ایس ڈی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن یعنی خرید کے لئے یہ درکار ہے کہ :

یہ کہ قیمت اگر 3529۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئے اور کنسولیڈیٹ کرے تو یہ پاونڈ کی خرید کے لئے ایک اچھا اشارہ ہے تاکہ نفع کے حصول کا ہدف 3565۔1 اور لیٹیرل چینل کی بالائی حد 3599۔1 تک بڑھایا جاسکے - صرف اس لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک جاندار اضافہ کی موو ملے گی تاکہ یہ 3648۔1 پر بلند ترین لیول کو ٹیسٹ کرسکے - اگر پاونڈ کمزور ہوتا ہے تو 3485۔1 کے سپورٹ لیول سے یا 3454۔1 کے لیول سے واپسی پر خرید ایک غلط نمونہ بن جائے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارت پوزیشن یعنی سیل کے لئے یہ درکار ہے کہ :

قیمت کی 3529۔1 کے لیول تک واپسی اور اس کو قائم رکھنے میں ناکامی سے پاونڈ میں ایک اور کمی / کمزوری کی موو ملے گی تاکہ یہ واپس 3485۔1 کے سپورٹ لیول تک آسکے اور3454۔1 کے لوئیر براڈر چینل کو آپ ڈیٹ کرسکے - جہاں نفع کے حصول کی تجویز دی جاتی ہے - اگر پاونڈ صبح کے وقت میں اوپر جارہا ہو تو شا رٹ پوزیشن یعنی سیل 3565۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کے بننے کے بعد یا پھر 3599۔1 کے لیول سے واپسی کی صورت میں نظر میں رکھنی چاھیے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کا بیان

موونگ ایوریج 50 روزہ زرد

موونگ ایوریج 30 روز - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback