empty
 
 
24.05.2018 01:45 PM
اندھیرے لندن میں، دھند زیادہ ہے

جےبی پی/یوایس ڈی

برطانیہ میں، سرمایہ کاری سینٹیمینٹ پر دباؤ ڈالنے کے لئے افراط زر کےانڈیکیٹر جاری رہے . اپریل میں بیس سی پی آئی% 2.2 YoY. کےتھوری گراوٹ کی توقع کے ساتھ ٪2.3 YoY سے ٪2.1 YoYہو گیا ، . جبکہ اسی سطح پر اس کے برقرار رکھنے کے لئے امید تھی. اپریل میں٪ 1.0 ایم / ایم کی پیش گوئی کے خلاف پروڈیوسر قیمت انڈیکس نے ٪ 0.4 حاصل کیا .مجموعی پیدارار پر پروڈیوسر قیمت انڈیکس ٪0.3 ایم / ایم کی توقع سے مل گیا. اپریل میں رٹیل کی قیمتوں میں ایک ماہ پہلے کے٪3.3 YoYکے مقابلے میں متوقع 3.4 فیصد کا اضافہ ہوا. جبکہ ہاؤسنگ کی قیمتوں میں٪ YoY 4.4سےYoY ٪4.2 کی کمی ہوئی . سی بی آئی کی جانب سے مئی کے رٹیل فروخت کا توازن 4 کے توقع کے ساتھ -2 سے 11 تک دکھایا . ڈالر انڈیکس ٪ 0.44بڑھ گیا لیکن اضافی دباؤ کے تحت پونڈا سٹرلنگ 82 پوائنٹس گر گیا.

آج اپریل کے لئے رٹیل فروخت کے اعداد و شمار مارچ کے -1.2 فیصد کے مقابلے میں ٪0.8 کے فورکاسٹ کے ساتھ شائع کیا جائے گا. پچھلی کمی کے پس منظر کے بر خلاف، متوقع اضافہ بہت اچھا نظر نہیں آرہا ہے. 9:00 بجے لندن کے وقت کے مطابق مارک کارنی مارکیٹ فورم 2018 ایونٹ میں ایک مختصر تقریر کریں گے. اگر انہوں نے مالیاتی پالیسی کے بارے میں بات کی ، تو وہ پارلیامنٹ اور تازہ ترین اقتصادی اعداد و شمار میں اپنےبیان کے بعد بمشکل ہی ایسی امید کریں گے. بعد میں PM 8:10 ،بجے کارنی لندن میں پروفیشنل ایکونومسٹ کے سالانہ ڈنرپر بات کریں گے، جہاں دلچسپ موضوع چھیڑا جا سکتا ہے. لیکن پھر بھی ، ہم ان کی تقریر کے لب ولہجہ میں کسی بھی تبدیلی کی توقع نہیں کرتے ہیں .

ہم 1.3225 / 45 کےرینج میں پونڈ ا سٹرلنگ کےگراوٹ کے منتظر ہیں.

This image is no longer relevant

* پیش کردہ مارکیٹ کا تجزیہ معلوماتی ہے اور ٹرانزیکشن کا کوئی گائیڈ مرتب نہیں کرتا ہے.


Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback