empty
 
 
18.06.2018 01:14 PM
یورو / یو ایس ڈی کا یورپی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل برائے 18 جون 2018


یورو / یو ایس ڈی مین لانگ پوزیشن لینے کے لئے درکار شرائط

خریداروں کا 1606۔1 کے ریزسٹنس لیولز تک آنا درکار ہے تاکہ یہ اپنی اضآفہ کی تصیح کو دوبارہ شروع کرسکیں جس کی مدد سے 1649۔1 اور 1694۔1 کے ریزسٹنس لیولز تک نئی اضآفہ کی موو ملے گی جہاں میری تجویز حصول نفع کی ہے - اگر یورو میں مزید کمی ہوتی ہے تو صرف 1571۔1 کے سپورٹ لیول کی مصنوعی بریک ہی صرف یورو / یو ایس ڈی میں نئی خرید کا موقع فراہم کرے گی - بصورت دیگر آپ صرف 1522۔1 کے لیول سے واپسی پر ہی لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں


یورو / یو ایس ڈی مین شارٹ پوزیشن لینے کے لئے درکار شرائط

یہ کہ 1606۔1 کے لیول کا مضنوعی بریک آوٹ اور 1571۔1 کے لیول پر موجود دہرائی گئی سپورٹ ایک اچھا اشارہ ہوگی کہ یورو میں نئی شارٹ پوزیشن لی جائے اور 1522۔1 اور 1482۔1 کے لیولز پر نئے ماہانہ کم ترین لیول آپ ڈیٹ ہوسکیں جہاں میں آج حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے پہلے حصہ میں قیمت 1606۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے تو یورو / یو ایس ڈی کی سیل 1649۔1 اور 1694۔1 کے ایریا میں مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تشریح

موونگ ایوریج {اوسط سلائڈنگ} 50 روزہ - پیلی

موونگ ایوریج {اوسط سلائڈنگ} 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback