empty
 
 
19.06.2018 06:18 AM
یورو اور پاؤنڈ میں مسلسل گراوٹ

یوروزون

اصلاحاتی ترقی کو دوبارہ شروع کرنے کی کوئی وجہ نہ پاتے ہوئے . یورو سوموار کو دوبارہ فروخت ہونا شروع ہوا ای سی بی میٹنگ کے توقع سے ذیادہ نرم نتائج اس حقیقت کو بتا رہے ہیں کہ ای سی بی اور فیڈ کے مالیاتی پالیسی میں اختلاف اور بھی ذیادہ مظبوط ہورہے ہیں جبکہ فیڈ اعلی شرحوں کے لئے مارکیٹوں کو نشانہ بنا رہا ہے ای سی بی کا 2019 کے موسم گرما سے پہلے شرح میں اضافے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے جو کہ ممکن ہے دسمبر2019 میں ہو ، تقریباڈیڑھ سال کے بعد ممکن ہے.

یہ اضافہ میں فرق دو معیشتوں کی حالت کو ظاہر کرتا ہے. فیڈ اقتصادی مسائل سے متعلق معاشیات کی پیش گوئی میں اضافہ کرتا ہے،اور ای سی بی کو بہت ذیادہ نرم پالیسی کے حالات میں معاشی سرگرمی میں آہستگی کی وضاحت کے لئے مجبور کیا جاتا ہے.اس کے علاوہ، ایک پریس کانفرنس میں، ماریو ڈراگہی نے یوروزون میں ایک کمزور اقتصادی ترقی کے امکان کو بھی مسترد نہیں کیا اور کسی بھی وقت اس پر زور دیا اثاثہ دوبارہ خریدنے کے پروگرام کو دوبارہ شروع کرنا ممکن ہے. اور ایسا سینٹیمینٹ یورو کی حمایت نہیں کرتا ہے.

This image is no longer relevant

آج، ای سی بی فورم شروع ہورہا ہے، جو تین دنوں تک جاری رہے گا، جہاں دنیا کے مرکزی بینکوں کے کئی رہنماؤں کے بیانات متوقع ہیں.جیسا کہ اس ہفتے اہم میکرو ایکونومک اشاعتیں متوقع نہیں ہیں پوری توجہ دونوں ماریو ڈراگہی کے تبصرہ ، جوفورم میں تیسری بار پر بات کریں گے، اور امریکہ اور اس کے تجارتی شراکت داروں کے درمیان تجارتی جنگوں کی تعیناتی کے بڑھتے ہوئے خطرہ پر بات کریں گے.

ان حالات میں، مارکیٹوں میں گراوٹ متوقع ہے اسٹاک مارکیٹوں کے خاتمے اور سامان کی قیمتوں میں گراوٹ کا خطرہ بڑھ رہا ہے، اور یورو دباؤ میں ہے. یورو اگلے چند دنوں میں 1.1350 کے لیول تک گر سکتا ہے، اور دوبارہ ترقی کی کوئی وجہ نہیں ہے.

برطانیہ

اس ہفتے پونڈ کے لئے سب سے اہم ایونٹ جمعرات21 جون کو بینک آف انگلینڈ کا اجلاس ہوگا. دسمبر سے پہلے شرح میں اضافہ کی کوئی توقع نہیں ہے، اور اسلئے پوری توجہ اجلاس کے تفصیلات پر ہو گی.

مئی کے اجلاس میں سود کی شرح کی کو غیر تبدیل شدہ چھوڑ نے کا فیصلہ ہوا تھا ،جس سے پتہ چلا کہ افراط زر تھوڑا ساگھٹ گیا ہے ، اور بے روزگار ی کی شرح بڑھ گئی ہے اور مئی مںں ٹیل فروخت کا اچھا اعداد و شمار بھی% 3.9 سالانہ ترقی کو ظاہر کرتی ہے، یہ بھی اسے قبول کرنے کی وجہ نہیں دیتا ہےکہ اقتصادی ترقی اور افراط زر کی بحالی کے لئے آبادی کی خریداری کی سرگرمی کافی ہے.

This image is no longer relevant

بریکسٹ کے صورتحال 29-28 جون کو یورپی یونین کے سربراہی اجلاس سے متعلق مزید توجہ کے قابل ہوں گے .فی الحال پاؤنڈ اندرونی عوامل سے کہیں زیادہ بیرونی عوامل سے متاثر ہے پاؤنڈ 29مئی سےمقامی کمی کو اپ ڈیٹ کرسکتا ہے، جو کہ 1.32 کے نیچے گرسکتا ہے، لیکن بڑی گراوٹکے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے.

تیل

ڈالر کی مارکیٹ کے تمام اسپیکٹرم میں عام مضبوطی اور اوپیک + پیداوار میں مستقبل کے اضافے کے بارے میں تشخیص کی لہر کے پیش نظر تیل نے دو ماہ کے گراوٹ کو اپ ڈیٹ کیا ہے. تاہم، یہ کمی ہلکی تھی ، کیونکہ اوپیک + اس بات کو یقینی بنانے کی تمام کوشش کررہا تھا کہ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ نا قابل توجہ تھی. اوپیک + کا بنیادی کام اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ تیل کی قیمتیں اس سطح پر ذیادہ بڑھوتری سے چھٹکارا حاصل کریں جو دونوں پروڈیوسروں اور صارفین کے مطابق ہوں. جمعہ کو اوپییک + اپنی اگلی میٹنگ کرے گا مارکیٹوں کا خیال ہے کہ موجودہ معاہدے سال کے اختتام تک باقی رہیں گے

اور پیداوار کی توسیع کم ہو جائے گی اور اگلے سال سے پہلے شروع نہیں ہوگا.

برینٹ آنے والے دنوں میں فی بیرل 70.70 ڈالر تک گر سکتا ہے.لیکن مجموعی ٹرینڈ مسلسل جار ی رہے گا.

Kuvat Raharjo,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback