empty
 
 
19.06.2018 01:55 PM
یورو نے مضبوط ٹیکنیکل ریزسٹینس کو چھوا

یورو/یوایس ڈی

پیر کے روز، یورو نے ایک پرسکون بیرونی پس منظر پراعتدال پسند انہ اپوارڈ کریکشن (15 پوائنٹس) جاری رکھا.اپریل کے لئے اٹلی کا تجارتی توازن پیش گوئی کے مقابلے خراب آیا : مارچ میں 3.21 بلین اور 4.53 بلین یورو کے مقابلے2.94 ملین یوروزآئے۔ اعداد و شمار کسی حد تک بدتر ہوئے۔ اس کے علاوہ، اپریل کے لئے یورو علاقے کی ادائیگیوں کا توازن آج ایک ماہ پہلے کے32.0 ملین یورو کے مقابلے 30.3 بلین یوروزکی پیش گوئی کے ساتھ شائع ہوا.جرمنی کے مرکزی بینک نے کل ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کی. بندیس بینک افراط زر میں مثبت رجحانات کے ٹرینڈ کودیکھتے ہوئے دوسری سہ ماہی کے لئے معیشت میں کچھ ترقی کی توقع کررہا ہے.امریکہ میں، جون کے لئے این اے ایچ بی کی جانب سے ہاؤسنگ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمی کا انڈیکس 70 سے 68 تک ایک غیر متوقع گراوٹ دکھارہا ہے.

امریکہ میں مئی کے لئے نئے گھروں کے بکنگ کا اعدادوشمار آج جاری کیا جائے گا. پیشن گوئی اپریل میں 1.29 ملین YoY کےمقابلے 1.31 ملینYoY ہے. لیکن نئے گھروں کی تعمیر کے لئے جاری شدہ اجازت ناموں کی تعداد 1.36 ملین سے 1.35 ملین تک گرسکتی ہے.

یورو /یوایس ڈی کا تکنیکی پہلوایشیائی سیشن کے دوران ٹرینڈ لائن کی طرف پئر کے ریزسٹینس کو ظاہر کر رہا ہے اور مارلن اوسیلیٹر اشارہ کررہاہے کہ سگنل لائن نے 0.00 کےبارڈرویلیوکو چھولیا ہے.

This image is no longer relevant

4 گھنٹے کے ٹائم فریم پر، مارلن انڈیکیٹر بھی زیرو لائن پر ہے، جہاں سے سگنل لائن پلٹ سکتا ہے اور قیمتیں کم ہوتی ہیں.

This image is no longer relevant

سرمایہ کاروں کو پرتگال میں ای سی بی کانفرنس کے افتتاح کا انتظار ہے، جس میں جیروم پاویل، ہاروہیکو کرودا اور فلپ لو مدعو ہیں اسپیکر ز کل بات کریں گے، جبکہ ماریو ڈراگہی آج ایک افتتاحی بیان دیں گے. اس ایونٹ سے سرمایہ کار کسی خاص بیان کی توقع نہیں کررہے ہیں۔ اس میں چین پر امریکہ کی طرف سے نافذ ہونے والے تجارتی ٹیرف میں اضافے کا نیا راونڈ زیادہ اہم ہوگا.

ہم یورو کا 1.1510 کے لیول پر انتظار کر رہے ہیں - جوکہ 29 مئی کا لیول ہے.

* پیش کردہ مارکیٹ کا تجزیہ معلوماتی ہے اورتجارت کے لئے کوئی راہنمائی نہیں کرتا ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback