empty
 
 
21.06.2018 09:47 AM
پاویل نے امریکہ میں شرحوں کے مزید اضافہ کی پیش گوئی کی ہے

امریکی ادائیگیوں کے بیلینس کی موجودہ خسارہ میں اضافے کا اعداد و شمار اور فیڈرل ریزروکے چیئرمین پاویل کا بیان یورپین کرنسی اور برطانوی پونڈ کے خلاف امریکی ڈالر کے کمزوری کی وجہ بنا لیکن عام طور پر، ان پئرز میں تکنیکی مارکیٹ کی تصویر زیادہ نہیں بدلی.

7 ویں بین الاقوامی اوپیک سیمینار کے افتتاح کے پس منظر میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں .

امریکی محکمہ تجارت کی رپورٹ کے مطابق، اس سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی بیلنس کا موجودہ خسارہ 124.105 بلین ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ ماہرین نے یہ اندازہ لگایا تھا کہ اعداد و شمار 130 بلین ڈالر ہوگا. 2017 کے چوتھے سہ ماہی کا اعداد و شمار نیچے کی طرف چلا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق، امریکی ادائیگیوں کے بیلنس کا موجودہ اکاؤنٹ خسارہ 116.15 بلین ڈالر کا تھا.اس سال کے آغاز میں امریکہ میں ٹیکس کے نظام کی اصلاح،خسارہ میں اضافہ کی ذمہ دار تھی۔ تاہم، زیادہ درست اور حتمی اعداد و شمار، ٹیکس میں اصلاح کے نتائج کومد نظر رکھتے ہوئے ، کم سے کم ایک سال کی تاخیر کے ساتھ پیش کیا جائے گا.

This image is no longer relevant

فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاویل کےبیان نے بھی امریکی ڈالر کی مضبوطی میں مدد نہیں کی، ان بیانات کے بعد بھی کہ مکمل روزگار کی سطح سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باوجودتدریجا شرحکی بڑھوتری کے حق میں دلائل بہت مضبوط ہیں .پاؤل نے یہ بھی کہا کہ مکمل ملازمت کی سطح کا اندازہ ابھی مزید غیر یقینی ہے۔ لیکن محدود افراط زر کے توقعات اور زیادہ ماہر کارکنان بیروزگاری کی قدرتی شرح میں کمی کی وجہ بنے ہیں .

فیڈ چیئرمین نے اس حقیقت پر بھی توجہ مرکوز کیا کہ معیشت کا نُمایاں افراط زر پیدا کرنا مالی استحکام کے خطرات کو پیداکرسکتی ہیں ، جو شرحوں میں تدریجی اضافہ کے حق میں ایک اچھی دلیل ہے.

جہاں تک یورو/یو ایس ڈی پئر کے تکنیکی تصویر کا تعلق ہے ، صبح کی پیشن گوئی کے مقابلے کوئی اہم تبدیلی نہیں ہوئی ہے.

رسکی اثاثے کے خریداروں کو دوبارہ فائدہ حاصل کرنے کا ایک بہت اچھا موقع ہے. اس کے لئے، ریزسٹینس کے 1.1600 کے ایریا میں واپس آنا ضروری ہے جہاں فروخت کنندگان کےبہت سے ا سٹاپ آرڈرز کو ختم کرنا یورو میں بڑے پیمانہ پر اوپر کے ٹرینڈ کا باعث بن جائے گا،ریزسٹینس کی حدمیں 1.1650 اور 1.16 990کے لیول پر ہفتہ واری اضافہ کے اپ ڈیشن کے ساتھ . اگر آپ 1.1600کے لیول سے باہر نکلتے ہیں جوکام نہیں کرتا ہے ،تو یورو پرنئی قوت کے ساتھ دباؤ دوبارہ شروع ہوجائے گا.

جیسا کہ میں نے اوپر ذکر کیا کہ ، تیل کے کوٹیشنوں نے اپنی پوزیشن کو تھوڑا سا مضبوط کیا ہے جب اوپیک سیکریٹری جنرل بار کندو نے کہا کہ اوپیک کی پیداوار کو کم کرنا اور کارٹیل کے باہر کے ممالک تیل کے مارکیٹ کی طویل مدتی استحکام کی بنیاد رکھتے ہیں .ان کی رائے میں، اوپیک کو کارٹیل سے باہر تیل کے پروڈیوسرز کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدہ کے لئے کام جاری رکھنا چاہئے.

یہ بھی تجویز کیا گیا تھا کہ بحرحال ایران بھی مستقبل قریب میں مشترکہ اوپیک معاہدہ میں شامل ہو جائے گا.

جہاں تک تیل کی پیداوار میں اضافہ کے شرائط کا تعلق ہے سعودی عرب کو ایک بار پھر اس طرح کے تجاویز موصول ہو نے لگے .ایران اور روس نے تیل پیداوار کے نئے معاہدے میں کچھ دلچسپی ظاہر کی ہے.

Jakub Novak,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback