empty
 
 
24.02.2021 05:51 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے سپورٹ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہوا ہے

آج یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 92۔104 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے اور یہ اضافہ کی سپلوپنگ ٹڑینڈ سے کچھ نیچے ہے جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں اس کا ذکر کیا تھا لیکن بُلز واپس مضبوط ہوئے تھے اور قیمت ایک مرتبہ دوبارہ سپورٹ سے اوپر گئی تھی - قیمت نے ابھی تک اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ کو قائم رکھا ہوا ہے اور جب تک یہ صورتحال موجود ہے تب تک ہم پُر امُید ہیں - اگر سپورٹ ناکام ہو جاتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہوگی کہ قیمت 104 کی سطح تک نیچے آ جائے گی

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - سپورٹ

نیلی مستطیل - ہدف کہ اگر سپورٹ ناکام رہتی ہے


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - صورتحال بُلش ہے اور جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں اس کا ذکر کیا تھا کہ جب تک قیمت ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک کسی بھی واپسی کے عمل کو خرید کے موقع کے طور پر لیا جانا چاھیے - اگر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہوگی کہ قیمت نیلی مستطیل تک پہنچ جائے جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback