empty
 
 
24.02.2021 10:25 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 فروری 2021

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ


اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7800۔0 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھے گا - پئیر کل 7800۔0 کی سطح سے اوپر گیا تھا {7800۔0 کی سطح 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے تاکہ یہ 7919۔0 کی سطح کے گرد ٹاپ کرسکے

آج پہلا سپورٹ لیول 7800۔0 کی سطح پر ہے اس کے بعد یہ 7775۔0 کی سطح پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 ابھی 7998۔0 کی سطح پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7800۔0 اور 8041۔0 کے درمیان تجارت کر رہا ہے لہذا ہمیں 241 پپس رینج کی توقع ہے

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس 7946۔0 کی سطح پر ملی ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں اور قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

لہذا اگر قیمت 7946۔ 0 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈیلی ریزسٹنس لیول 7998۔0 تک دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے

اس تناظر میں پئیر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 7880۔0 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 7998۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

اس کے بعد پئیر اضافہ کی موو 8020۔0 کی سطح تک بنائے گی اور مزید 8041۔0 کی سطح تک اضافہ ملے گا - 0128۔1 کی سطح ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے اور ڈبل ٹاپ پہلے ہی 7936۔0 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف مضبوط ڈیلی سپورٹ 7711۔0 کی سطح پر ہے - اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7711۔0 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6575۔0 کی سطح {سپورٹ 3 } تک آئے گی

یہ مناسب رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو لگایا جائے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 6575۔0 کی سطح پر موجود تیسری سپورٹ سے نیچے لگایا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback