empty
 
 
25.02.2021 03:50 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 23 جنوری 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی آج آخر کار 1.2200 / 1.2230 کی سطح تک جانے میں کامیب رہا تھا جیساء کہ اس کا پہلے تذکرہ کیا گیا تھا - یہ متجوزہ پُل بیک زون تک گیا ہے جو کہ 1.2350 / 1.1950 کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - لیکن یہ یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.2230 / 1.2235 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی نیچے کی جانب واپس ہونا متوقع ہے

فوری ریزسٹنس 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 1.1950 کی سطح پر ہے - بئیرز ابھی بے چین معلوم ہوتے ہیں اور جلد ہی صورتحال کو اپنے قابو میں رکھنے کی کوشش میں ہیں اور قیمت 1.1600 کی سطح تک لے جا سکیں یہ تنزلی آئند کئی ہفتوں میں ہو سکتی ہے - اس سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت 1.1200 / 1.1300 کی سطح تک جا سکے گی جو کہ اوپر بیان کی گئی ریلی کا 0.618 فیبوناسی لیول ہے

اوپر بیان کی گئی بئیرش صورتحال کی باٹم لائن یورو / یو ایس ڈی کے لئے قائم ہے اور یہ لازم ہے کہ قیمت 1.2350 کی سطح سے نیچے موجود رہے - صرف 1.2350 کی سطح سے اوپر کی مستحکم بریک سے قلیل مُدتی تناظر میں صورتحال بُلش ہو جائے گی - ابھی کے لئے 1.2330 / 12350 کی سطح کے گرد بئیرش منسوخی کے امکانات واضح ہو جائیں گے اور قیمت 1.1600 کی سطح تک نیچے جائے گی

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن 1.2400 کی سطح کے برخلاف لیں اور ہدف 1.1600 کی سطح پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback