empty
 
 
25.02.2021 02:53 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 فروری 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی ممکنہ طور پر 21 فروری 2021 کو 58300 کی سطح پر ایک اہم ٹاپ بنا چُکا ہے - اُس وقت سے بی ٹی سی میں 20 فیصد تنزلی ہوئی ہے اور قیمت 44500 کی سطح تک نیچے آئی تھی جس کے بعد اس نے دوبارہ اضافہ کا عمل بنایا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو قیمت 49850 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا نیچے 37700 کی سطح تک آنے والے تجارتی دورانیوں میں جانا متوقع ہے

ڈیلی چارٹ میں فوری ریزسٹنس ابھی 59000 کی سطح پر ہے جب کہ فوری سپورٹ ابھی بلترتیب 44500 کی سطح پر موجود ہے - دوبارہ نیچے آنے سے قبل بی ٹی سی کا 52000 / 52500 کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے - 37500 / 37700 کی سطح تک تنزلی کا امکان ہے جو کہ 3850 سے 58300 کی سطح تک کا بلترتیب 0.382 فیبوناسی لیول ہے

یہ بھی نوٹ کریں کہ 58300 کی سطح کے حاصل ہو جانے کے بعد ایک بڑی تصحیح عمل میں آ رہی ہے - لیکن فی الوقت اس حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہے - 22500 کی سطح کہ جب ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک سے ایک واضح بئیرش اشارہ ملے گا اور بی ٹی سی خاصا نیچے آ سکتا ہے - قلیل مُدتی تناظر میں 37700 کی سطح تک تنزلی کی توقع ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن 60000 کی سطح کے برخلاف لیں ، ہدف کم و بیش 37700 کی سطح پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback