empty
 
 
26.02.2021 05:37 AM
یورو / یو ایس ڈی ہمارے پہلے ہدف تک پہنچ گیا ہے


یورو / یو ایس ڈی 2236۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - گزشتہ تجزیہ میں ہم نے یہ تذکرہ کیا تھا کہ پرائس ایکشن بُلش ہے اور یہ کہ 2150۔1 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد کے اہداف 2220۔1 {پہلا ہدف} اور 2350۔1 {دوسرا ہدف} پر موجود ہیں - ابھی ہم 1950۔1 سے 2150۔1 کی سطح تک اضافہ کی موو کے 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن لیول تک پہنچ گئے ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ تنزلی کی ترچھی لکیر - ریزسٹنس

نیلی مستطیل - پہلا ہدف

یورو / یو ایس ڈی 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن تک پہنچ گیا ہے جو کہ اضافہ کا پہلا ہدف ہے اور مزید اضافہ کا امکان ہے - سپورٹ 2020۔1 کی سطح پر ہے اور بہرحال کو بُلز کو اس سطح کو ہر حال میں قائم رکھنا چاھیں - قلیل مُدتی سپورٹ 2150۔1 کی سطح پر ہے جہاں سُرخ ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک عمل میں آئی تھی - قلیل مُدتی رجحان بُلش میں تبدیل ہو رہا ہے کیونکہ قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہی ہے - اگلا ہدف 2350۔1 کی سطح اور جنوری کی بلند ترین سطح پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback