empty
 
 
13.07.2018 01:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا یورپی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل برائے 13 جولائی 2018

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

خریداروں کو 3158۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنا ضروری ہے اور اس پر مضنوعی بریک آوٹ ایک اچھا اشارہ ہو گا کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لی جائے - اہم ہدف 3185۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا بریک آوٹ اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہے جہاں سے کل کے بلند ترین لیول 3240۔1 تک راہ براہ راست ہموار ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو آپ 3095۔1 اور 3050۔1 کے لیول سے دوبارہ خرید کر سکتے ہیں

جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل / شارٹ پوزیشن کے لئے آپ کو درکار ہے


یہ کہ 3185۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ یا بریک ڈاون اور 3158۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موو پاونڈ میں سیل کا ایک عمدہ اشارہ ہوگی - اس سے ایک بڑی سیل کی موو بنے گی جو کہ 3129۔1 کا لیول ٹیسٹ کرے گی جس کا ایک اہم مقصد 3095۔1 کے نئے کم ترین لیول کو آپ ڈیٹ کرنا ہوگا - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دن کے پہلے حصہ میں 3185۔1 کے لیول سے اوپر جاتا ہے تو آپ 3240۔1 کے لیول سے واپسی پر سیل کرسکتے ہیں


This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تشریح

موونگ ایوریج {اوسط سلائیڈنگ} 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج {آوسط سلائنڈنگ} 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ایس ایم اے 9

بولیجنر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback