Facebook
 
 

02.03.202111:56 Forex Analysis & Reviews: یورو / اے یو ڈی بئیرش دباو کا سامنا کر رہا ہے اور مزید تنزلی کی توقع ہے

Exchange Rates 02.03.2021 analysis


قیمت ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباو کا سامنا کر رہی ہے جو کہ اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکسٹینشن لیول ہے جہاں ہم اس سطح سے نیچے کی تنزلی پہلی سپورٹ پر موجود ہدف تک دیکھ سکتے ہیں - اچہی موکو کلاوڈ بئیرش دباو کے اشارے دے رہا ہے جو کہ ہمارے بئیرش رجحان کے مطابق کی صورتحال ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 55520۔1

انٹری کی وجہ

اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن

ٹیک پرافٹ : 54217۔1

ٹیک پرافٹ کی وجہ :

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد اور اُفقی پُل بیک سپورٹ

سٹاپ لاس : 56221۔1

سٹاپ لاس کی وجہ

اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

امریکی ڈالر کینڈین ڈالر اترتے ہوئے رجحان کی مزاحمت کے نیچے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ۔زوال آنے والاہ ہے!
امریکی ڈالر کینڈین ڈالر اترتے ہوئے رجحان کی مزاحمت کے نیچے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے۔ 61.8% فیبونیکی ریٹریسمنٹ لیول اور1.25786 پر پہلی ریزسٹنس/مزاحمت سے نیچے 1.25471 پر پہلی.
Author: Dean Leo
08:15 2021-04-13 UTC--4
538
یورو / سی اے ڈی بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - ممکنہ طور پر قیمت میں مزید کمی ہوسکتی ہے
قیمت موونگ ایوریج ریزسٹنس سے نیچے ہے - جو کہ ہمارے بئیرش رجحان کے مطابق بئیرش دباؤ کا اظہار ہے - ہم ممکنہ طور پر پہلے ریزسٹنس لیول سے قیمت کو واپس ہوتا دیکھ سکتے ہیں.
Author: Dean Leo
09:27 2021-04-12 UTC--4
628
اے یو ڈی / سی ایچ ایف بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - مزید تنزلی کی توقع ہے
قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور پہلے ریزسٹنس لیول جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن لیول اور 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے -.
Author: Dean Leo
09:27 2021-04-12 UTC--4
628
Show more
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.