empty
 
 
18.07.2018 01:59 PM
یورپی سیشن کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 18 جولائی 2018

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن یعنی خرید کے لئے درکار ہے

یورو میں خرید کے لئے جلدی نہیں کی جانی چاھیے اور تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لی جائے کہ اگر دن کے پہلے حصہ میں 1614۔1 کے لیول پر سپورٹ آپ ڈیٹ ہو جائے جس سے یہاں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں ائے گا یا یہ کہ 1592۔1 کے لیول سے واپسی پر خرید کی جائے جو کہ ایک نیاء کم ترین لیول ہوگا - خریداروں کا اہم ہدف 1652۔1 کے لیول تک واپسی اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن ہو گا - جس سے ایک بڑی اضآفہ کی تصحیح 1690۔1 کے لیول تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن / سیل کے لئے درکار ہے

جب تک قیمت 1652۔1 کے لیول سے نیچے ہو گی تب تک یورو میں دباو جاری رہے گا جس سے 1614۔1 کے لیول پر ایک نئی سپورٹ سامنے آئے گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ قیمت 1592۔1 کے لیول تک نیچے جائے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر قیمت 1652۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے تو یورو / یو ایس ڈی میں سیل 1690۔1 کے ریزسٹنس لیول سے تجویز کی جاتی ہے

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تشریح

ایم اے {اوسط سلائیڈنگ} 50 روزہ - پیلا

ایم اے {اوسط سلائیڈنگ} 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback