empty
 
 
03.03.2021 07:20 AM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی نے آج 1.1991 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے اور یہ ابھی 1.2079 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے قیمت نے 1.20 کے ایریا سے ایک مضبوط اضافہ کیا ہے اور قیمت ابھی 38 فیصد فیبوناسی لیول کے قریب واپس گئی ہے - پہلی قلیل مُدتی ریزسٹنس 38 فیصد فیبوناسی لیول 1.2086 پر موجود ہے

This image is no longer relevant

اگلی اہم ریزستنس 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ 1.2145 کی سطح پر موجود ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک ہمیں اضآفہ کی موو کو بطور اضافہ اور سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے ۰ بئیرز یہ توقع رکھتے ہیں قیمت 1.21-1.2150 کے درمیان لوئیر ہائی بنائے گی اور اس کے بعد نیچے کی جانب واپسی کرے گی تاکہ یہ حالیہ کم ترین سطح کو توڑ سکے

جب کہ دوسری طرف بُلز کو ضرورت ہے وہ 1.1990 کی کم ترین سطح قائم رکھ سکیں اور 1.2150 کا ریزسٹنس ایریا دوبارہ حاصل کرنے سے قبل ہائیر ہائیرز اور ہائیر لووز بنانے کا عمل جاری رکھیں اور حالیہ بلند ترین سطح 1.2242 کی سطح پر موجود ہے

This image is no longer relevant

ہفتہ وار بنیادوں پر 1.20 کی سطح سے اوپر کی کلوزنگ بُلز کے لئے اہم ہے - جب کہ 1.20 کی سطح سے نیچے کی کلوزنگ سے مزید تنزلی کا عمل آنے والے چند ہفتوں میں ملے گا

گزشتہ ہفتہ قیمت 1.21 کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکام رہی تھے - اس ہفتہ بُلز ایک مرتبہ دوبارہ متحرک ہوئے تھے کہ جب قیمت 1.20 کی سطح سے نیچے آئی تھی جیساء کہ انہوں کے گزشتہ ہفتوں کے دوران کیا تھا - یورو / یو ایس ڈی ایک اہم جنکشن / موڑ پر موجود ہے اور تاجران کو خاصا محتاط رہنے کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback