empty
 
 
03.03.2021 11:48 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 03 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.3945 اور 1.3911 کے سپورٹ لیولز سے بُلش مارکیٹ میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس آئی ابھی بھی بُلش رجحان کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ کل سے ابتک یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ابھی بھی مضبوط ہے

فوری سپورٹ ابھی 1.3945 کی سطح پر ہے جو کہ گولڈن ریشو 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے

اس حوالے سے پہلی سپورٹ ابھی 1.3945 کی سطح ہے لہذا مارکیٹ 1.3945 / 1.3911 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

یہ نوٹ کیا جانا بھی اہم ہے کہ 1.3945 کی سطح ممکنہ طور پر ایک مضبوط سپورٹ بنائے گی اور 1.3945 کی سطح کے گرد سیچوریشن ملے گی لہذا قیمت یہاں سے واپس ہوسکتی ہے

مزید یہ کہ ممکنہ طور پر مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دینا شروع کرے گی - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1.3945 کی سطح سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 1.4025 پر ملے گا اور اس کے بعد قیمت 1.4043 اور 1.4100 کی سطح تک جائے گی

ہمیں یہ معلوم ہوا ہے کہ قیمت فی الوقت بُلش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی آنے والے دنوں میں 1.3945 اور 1.4100 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گا

یہ بھی ممکن ہے کہ پئیر اضافہ کی موو کو جاری رکھتے ہوئے 1.4100 کی سطح تک چلا جائے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 3 کو ٹیسٹ کرسکے

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا اس کو دوسری سپورٹ 1.3903 سے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback