empty
 
 
03.03.2021 02:57 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 03 مارچ 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 1.2051 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے

یہ کہ آج 1.2051 کی سطح ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گی - اس پوآئنٹ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2051 اور 1.1992 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا

فی الوقت قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے جو کہ ابھی یہ اشارے رہا ہے مارکیٹ میں صورتحال بُلش ہے - اسی تناظر میں پہلا سپورٹ لیول ابھی 1.2051 کی سطح پر ہے جو کہ یہاں اُفقی سبز لکیر ہے

لہذا مارکیٹ 1.2051 / 1.1992 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.2051 یا 1.1992 کی سطح سے اوپر ہے پہلے ہدف 1.2117 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں اور اس کے بعد قیمت 1.2188 کی سطح تک جائے گی جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 ہے

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے کیونکہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں مل رہا ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - کیونکہ یورو / یو ایس ڈی نئے سپورٹ لیول 1.2051 سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے اور یہ 1.2008 کی سطح پر موجود پیوٹ پوائنٹ تک جا رہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

پئیر کا آج 1.2008 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرسکے - اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ آج ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ایک کمزور ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا

اگر پئیر 1.2008 کی سطح کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 1.2008 کی سطح سے اوپر بُلش موقع ظآہر کرے گی اور قیمت 1.2117 کی سطح پر موجود ہدف تک جائے گی جس کے بعد اس کا اگلا ہدف 1.2188 اور پھر 1.2243 کی سطح پر ہوگا

جب کہ دوسری طرف اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر اس ہفتہ 1.2117 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.1942 کی سطح تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback