empty
 
 
04.03.2021 05:41 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی بُلش رجحان میں ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی ذیادہ سے ذیادہ 4230۔1 کی بلند ترین سطح تک اوپر گیا تھا اور ابھی یہ 3950۔1 کی سطح تک واپسی کر رہا ہے ۰ رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اگرچہ حالیہ پُل بیک 200 پپس سے ذائد کا تھا لیکن قیمت ابھی بھی اہم طویل مُدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بُلش چینل

جی بی پی / یو ایس ڈی نے چینل کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور حالیہ پُل بیک سے قطع نظر ہم چینل سپورٹ کے قریب ایک اور خرید کا موقع حاصل کرسکتے ہیں - چینل سپورٹ ابھی 3750۔1 کی سطح پر ملی ہے اور جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک ہمارے خیال میں رجحان بُلش ہی رہے گا

آر ایس آئی نے ہائیر ہائی نہیں بنایا ہے اور یہ بئیرش ڈائیورجنس بنا رہا ہے - بہرحال یہ ایک انتباہ ہے لیکن یہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - رجحان میں تبدیلی کے اشارے کے لئے ہمیں یہ انتظار کرنا چاھیے کہ ہم بُلش چینل سے باہر آ جائیں جس کے بعد رجحان میں تبدیلی کی تصدیق ہوگی - تب تک ہمیں کسی بھی پُل بیک کو خرید کا موقع ہی خیال کرنا چاھیے



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback