empty
 
 
04.03.2021 06:00 AM
اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق سونے کا تجزیہ

سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہے - اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے تمام حصے اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ جب تک قیمت 1790$ کی سطح سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش رجحان میں ہیں - 1790$ کی سطح سے اوپر کی بریک سے رجحان میں تبدیلی کے امکانات بڑھ جائیں گے

This image is no longer relevant

قیمت واضح طور پر کومو {کلاوڈ} سے نیچے ہے - قیمت تن کان سن {سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر} اور کی جن سن {پیلی لکیر والے انڈیکیٹر} سے بھی نیچے ہے

ان دونوں انڈیکیٹرز کی جانب سے ریزسٹنس 1758 $ اور$ 1788 کی سطح پر ہے - چی کو سپین کالی {لکیر والا انڈیکیٹر } کینڈل سٹک انداز سے نیچے ہے

اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق ہم ابھی بئیرش رجحان میں ہیں - رجحان کے بُلش میں تبدیل ہونے کے لئے ضروری ہے قیمت پہلے تن کان سن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرے اور پھر اس سے اوپر ہی موجود رہے

جب تک یہ صورتحال بن نہیں جاتی تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت نیچے کی جانب جائے گی کیونکہ ہفتہ وار چارٹ میں قیمت نے ہفتہ وار کومو سے نیچے کی بریک کی ہے - کلاوڈ کی زیریں حد$ 1759 کی سطح پر ہے - اس سطح کا واپس ٹیسٹ ہونا ممکن ہے اور اس کی توقع بھی کی جانی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback