empty
 
 
08.03.2021 05:11 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 08 مارچ 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی ممکنہ طور پر ابھی بھی 2 فروری 2021 کو 43000 کی سطح سے شروع ہوئے اضافہ کے عمل کو مزید بنا رہا ہے - یہ ریزسٹنس حاصل کرنے اور نیچے کی جانب واپسی سے قبل 52000 / 53000 کی سطح کو ٹیسٹ کر سکتا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی 50500 / 50600 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور قیمت یہاں سے 52000 کی سطح تک جا سکتی ہے جس کے بعد تنزلی کا عمل کم و بیش 37000 کی سطح تک بنائے گی

فوری ریزسٹنس ابھی 52000 کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ 58300 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 43000 (عارضی) کی سطح پر موجود ہے جس کے بعد بلترتیب 29000 کی سطح پر ہے - حالیہ تجارتی حد بلترتیب 58300 اور 43000 کے درمیان عمل میں آئی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ بی ٹی سی نے اوپر بیان کی گئی تنزلی کا 0.618 فیبوناسی لیول 52000 تک ریٹریس کیا ہے

بُلز ممکنہ طور پر اوپر بیان کی گئی ریزسٹنس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتے ہیں اور اگر بئیرش صورتحال قائم رہتی ہے تو ہم ایک بڑی تنزلی 37000 کی سطح تک دیکھ سکتے ہیں - یہ بھی قابل توجہ ہے کہ ممکن ہے کہ تنزلی کا عمل 37000 کی سطح تک محدود ہونے کی بجائے 25000 کی سطح تک ملے - جو کہ 3850 اور 58300 کے درمیان کی ریلی کا 0.618 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بلترتیب ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 60000 اور ہدف 37000 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback